” ٹیکس سے بچنے کیلئے میری کمپنیوں نے ایک ارب ڈالر کا نقصان ظاہر کیا “ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ٹیکس چور نکلے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنی کمپنیوں کو ایک ارب ڈالر کے خسارے میں ظاہر کیا۔ امریکی میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئی تھیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1985 مزید پڑھیں