پاکستانی سفیر جناب طارق ضمیر کی سویڈش شاہ کارل گستاو سے شاہی محل میں الوداعی ملاقات

سٹاک ہوم ( عارف کسانہ ؍ نمائدہ خصوصی) سفیر پاکستان عزت مآب جناب محمد طارق ضمیر نے سویڈن کے بادشاہ کارل گستاو سے شاہی محل میں الوداعی ملاقات کی۔ سفیر پاکستان سویڈن میں اپنا تین سالہ دور سفارت مکمل ہونے مزید پڑھیں