بھارت نے تاج محل کو مندر نہیں تاریخی اسلامی عمارت تسلیم کرلیا

بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے تاج محل مندر نہیں مقبرہ ہے۔ بھارتی ہندو مسلمانوں کیساتھ ساتھ ا سلا می تاریخی عمارات کے پیچھے بھی پڑے ہیں اور ان پر قبضہ کرنے پر تلے ہیں۔ مزید پڑھیں