دو نارویجن انسانی اسمگلنگ میں ملو ث ہونے کا امکان

ناروے اور سویڈن کی سرحد پردو نارویجن جو کہ غیر ملکیوں کو گاڑی میں بارڈر کراس کرا رہے تھے۔ان سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے ۔تاہم ابھی تک پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا ۔آپریشن لیڈربیورگے ہاؤگن Bj248rge Haugen مزید پڑھیں