اقامہ کے حامل تارکین وطن کے نومولود بچوں کو ائیرپورٹ پر ویزا جاری کیا جائیگا

اقامہ کے حامل تارکین وطن کے نومولود بچوں کو سعودی عرب داخلے کے لئے ایئر پورٹ پر ویزا جاری کیا جائےگا،جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے مطابق ننھے مہمانوں کیلئے والدین کے اصل ملک سے ویزا لیکر سعودی عرب آنے کی مزید پڑھیں