’جو مرضی آئے ، آپ کریں‘‘ سعودی حکومت نے خواتین کو کھلی چھٹی دیدی

سعودی حکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کئی دہائیوں سے مملکت میں رائج سخت گارجین سسٹم مزید پڑھیں