سعودی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فضائی آپریشن بھی معطل رہا: باغی، حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی: سعودی اتحاد

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابہا ائیرپورٹ پردو ڈرون حملے کیے اور حوثی ترجمان کے مطابق ائیرپورٹ کے مانیٹرنگ ٹاور اوردیگر حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی وجہ سے فضائی آپریشن متاثر ہوا تاہم اتحادی افواج کا کہناہے مزید پڑھیں