پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایسے کون سے انقلابی اقدامات کئے ہیں دنیا بھر میں ان کی دھوم مچی ہوئی ہے ؟تفصیلات جانئے

سعودی  ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان جب سے منظرِ عام پر آئے ہیں اس وقت سے ہی سعودی عرب میں ایک ہلچل مچی ہوئی ہے،وکیل کی حثیت سے متعارف ہونے والے محمد بن سلمان شاہی خاندان کے وہ واحد مزید پڑھیں