ناروے میں سخت ترین امیگریشن پالیسی کا نفاذ

گورنمنٹ کی سیاسی پارٹی فریمسکرت پارٹی اور دیگر پارٹیاں لیبرپارٹی کے ساتھ نئے نارویجن امیگریشن قوانین پر متفق ہو گئی ہیں۔سب سے پہلے تمام پارٹیوں نے اٹھارہ فوری ا ور ٹھوس نقاط پر اتفاق کیا ہے۔ جن کے مطابق ان مزید پڑھیں