سخت قوانین کا نتیجہ

ناروے میں سخت امیگریشن قوانین لاگو کرنے کی وجہ سے پچھلے ہفتے سے استور اسکوگ کے علاقے میں کوئی غیر قانونی پناہ گزین نہیں آئے۔جبکہ پچھلے ہفتے تین سو سے ذائد پناہ گزینوں نے پناہ کی درخواستیں دی ہیں۔سخت قوانین مزید پڑھیں