وہ ملک جہاں شدید برفباری میں سمندری طوفان آگیا، تباہی مچ گئی

) سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کئی دہائیوں کے بعد بدترین برفباری ہو رہی ہے سمندری طوفان کے ساتھ برفباری اور تیز ہواؤں نے درخت جڑوں سے اکھاڑ ڈالے، کئی انچ برف پڑنے سے ہزاروں گاڑیاں راستوں میں پھنس گئیں۔ مزید پڑھیں