بھارت میں آسمانی قہر جاری،بجلی اور آندھی طوفان نے کتنے ہندوستانیوں کو آج پھر نگل لیا؟تفصیلات آگئیں

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،یہ اموات  بھوج پور، ساران،کیمور، پٹنا اور بشار میں ہوئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے قدرتی آفات سے نمٹنے مزید پڑھیں