اوسلو اور دوسرے شہروں میں ایسٹر کے مقررہ اوقات کی خلاف ورزی

اوسلو میں متعدد اشیائے خوردو نوش کی دوکانیں ایسٹر کی چھٹیوں میں مقرر کردہ اوقات سے دو گھنٹے ذائد کھلی رہیں۔ان دوکانوں میں معروف فوڈ چین شاپس ریما تھوزند اور کوپ شامل ہیں۔ان دوکونوں نے چھٹیوں کے مقر رکردہ اوقات مزید پڑھیں