بیرون ملک قیام کے دوران بچوں کے اخراجات کی ادائیگی پر پابندی کی تجویز

وزیر برائے حقوق اطفال سول وائی ہورن Solveig Horneنے اس بات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو تین سے چھ ماہ تک اسکولوں سے غیر حاضری کرواتے ہیں ۔وہ اس دوران بیرون ملک رہتے ہیں مزید پڑھیں