“طیاروں کے کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی کی تو۔۔۔” سول ایوی ایشن نے خبردار کردیا

پاکستان سول ایوی ایشن نے پائلٹس اور دیگر عملے کیلئے اتباہ جاری کیا ہے کہ اگر طیاروں کے کاک پٹ یا کیبنز میں سگریٹ نوشی کی گئی تو ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی جیو مزید پڑھیں