حوصلے بلند تھے۔ باغ کی شکل و صورت نکھر رہی تھی۔ کمروں میں صوفوں اور کرسیوں پر شیشوں والی گدیاں سجائیں۔ یہاں وہاں گلدان رکھ کر ان میں پھول پتے اٹکائے۔ یوں مکان گھر میں تبدیل ہو رہا تھا۔ اب سجاوٹ مزید پڑھیں
post man
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں