” جھیل کے کنارے میرا گھر ہے لیکن عمران خان کے خطاب کی یہ بات سننے کے بعد میں سب بیچ کر پاکستان آرہا ہوں تاکہ ۔۔۔“ امریکہ میں مقیم ڈاکٹر نے بڑا اعلان کردیا

 وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں اوورسیز پاکستانیوں سے مدد مانگی گئی جس پر امریکہ میں مقیم ایک ڈاکٹر نے اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ عدنان ملک مزید پڑھیں