پاسپورٹس کی تازہ رینکنگ جاری،پاکستانی پاسپورٹ کا کونسا نمبر ہے ؟ آپ بھی جانیں

بین الاقوامی ادارے ’ ہینلے‘ نے 192 سے زائد ممالک کی پاسپورٹ رینکنگ جاری کی ہے۔ تازہ رینکنگ کے بعد جاپان کا پاسپورٹ پہلے نمبر پر ہے ،جبکہ پاکستان پاسپورٹ104 سے  107ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔فہرست کے مطابق سنگاپور مزید پڑھیں