“تحفظ والدین آرڈیننس 2021” پہلی سزا سنادی گئی، نافرمان بیٹا جیل منتقل، گھر 3 روز میں خالی کرنے کا حکم

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے “تحفظ والدین آرڈیننس 2021” کے تحت پہلی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احسان الحق نے بتایا کہ یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ بعض مزید پڑھیں