پاکستانی خود میدان میں آگئے، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں لوگوں نے غصے میں آکر اکٹھے ہو کر طالبان کے زیر استعمال عمارتیں جلا ڈالیں کیونکہ ۔۔۔

نواحی گاﺅں میں ایک طالبعلم کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین مشتعل ہوگئے اور مبینہ طور پر طالبان کے زیر استعمال دفاتر کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی گاﺅں شیخ یوسف میں مبینہ مزید پڑھیں