پاکستان میں 52 فیصد خواتین شوہروں کا نام لیتی، 48 فیصد نہیں پکارتی ہیں: سروے

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 48فیصد پاکستانی شادی شدہ خواتین کبھی بھی اپنے شوہر کا نام نہیں پکارتیں جبکہ ہر دو میں سے ایک خاتون شوہر کا نام لینے کی بجائے ان کو اپنے بچوں کی نسبت سے پکارتی مزید پڑھیں