منفرد گانوں اور میوزک سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف ترین گلوکار انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف گلوکار اور بینڈ اوور لوڈ کے بانی فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے ہیں ، ان کی موت کی اطلاع بینڈ کے آفیشل فیس بک پیج پر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں