بھارت کی جانب سے مراد سعید کا ٹوئٹراکائونٹ بندکرنے کی درخواست مسترد

ٹوئٹر انتظامیہ نے وفاقی وزیر مراد سعید کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بند کرنے کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹویٹر انتظامیہ سے مراد سعید کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بند کرنے کی درخواست کردی،بھارتی وزارت داخلہ سے شکایت ملنے پر ٹوئٹر مزید پڑھیں