بحری مشق رباط کے اختتام پر پاک فضائی اور بحریہ کی جانب سے لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ اور پاک فضائیہ نے بحریہ شمالی بحریہ عرب میں لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا اور دونوں میزائلوں نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک مزید پڑھیں