پاکستانی شہری کیلئے 12 کروڑ کی گاڑی خریدنا درد سر بن گیا، رجسٹریشن کیلئے ایکسائز کے دفتر پہنچا تو ایسا انکشاف ہو گیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

شہری کیلئے مہنگی گاڑی خریدنا درد سر بن گیا ہے کیونکہ ایکسائز کا سسٹم 12 کروڑ کی گاڑی رجسٹرڈ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا جس کے سسٹم میں صرف 10 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی ہی رجسٹر ہو سکتی مزید پڑھیں