اکستانی آرٹسٹ کی پینٹنگ لندن میں اتنی مہنگی بِکی کہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پاکستان کے مایہ ناز آرٹسٹ راشد رانا کا ایک شاہکار لندن میں اتنا مہنگا فروخت ہو گیا ہے کہ لیجنڈ آرٹسٹ صادقین سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق راشد رانا کی یہ پینٹنگ 2لاکھ پاﺅنڈ مزید پڑھیں