سری لنکا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سی پیک سے فائدہ اٹھائے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کا اہم حصہ ہے، سری لنکا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سی پیک سے فائدہ اٹھائے۔ پاکستان اور سری لنکا مل کر ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں