پاکستان نے کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں خریدنے کی تیاری کرلی، اہم پیشرفت

اکستان میں کورونا ویکسین کی خریداری کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ چینی کمپنی سائنو فارم نے پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کی درخواست دے دی ۔ چینی کمپنی سائنو فارم کی جانب سے اپنی ویکسین کی پاکستان میں مزید پڑھیں