پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا

پاکستان نے اربوں ڈالرز کے بیل آؤٹ کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جبکہ سعودی عرب کو سرمایہ کاری کی بھی دعوت دے دی۔ مزید پڑھیں