ناروے۔ پاک ناروے فورم کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان کی شاندار تقریب میں عوام اور سیاستدانوں کی بھرپور شرکت

اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم نے یوم آزادی پاکستان کی تقریب کو بڑے پیمانے پر شان و شوکت سے منایا جس میں عوام اور نارویجن و پاکستانی سیاستدانوں کی بھرپور شرکت رہی ۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے معروف مزید پڑھیں