ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا , سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری

مہنگائی کے طوفان نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ ہے لیکن ڈالر ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاہے اور آج بھی اونچی اڑان جاری رکھنے کے بعد اب اوپن مارکیٹ میں 152 روپے پر بند مزید پڑھیں