”ہماری بیویوں کو چین سے رہا کروایا جائے “پاکستانی شوہروں نے حکومت سے حیران کن درخواست کردی

چین میں کاروبار کرنے والے متعدد پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ’اصلاحی مراکز‘ (ری ایجوکیشن سنٹرز) میں ‘قید’ ان کی بیویوں کی رہائی کے لیے چینی حکومت سے سفارتی مزید پڑھیں