وزیراعظم عمران خان نے ” نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی “ کے قیام کا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ” نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی “ کے قیام کا اعلان کر دیاہے ۔ان کا کہناتھا کہعام لوگوں کو گھربنا کردیں گے ، نوجوان کنسٹرکشن کمپنی خود شروع کریں اور انڈسٹری میں شامل ہوں،ہماری کوشش ہے کہ مزید پڑھیں