بھارتی حکومت کی بیٹی بچاو مہم ۔۔ پنجاب میں ملالہ یوسف زئی کی تصاویر لگادی گئیں

بھارتی صوبہ پنجاب کے ضلع برنالہ میں نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی تصاویر لگا دی گئی ہیں ، ان تصاویر کو لگانے کا مقصد بھارت میں خواتین کی ترقی اور ان کے حقوق کے لئے آواز بلند مزید پڑھیں