اوسلو کے شالیمار ریسٹورنٹ میں فلاحی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس

اجلاس کی میزبانی اوسلو بی دیل کے عہدے داران ،الفلاح تنظیم کے جنرل سیکرٹری عزیزالرحمان اور ثمینہ تھاگے نے کیا۔اجلاس میں اوسلو کی مختلف تنطیموں کے عہدے داروں نے اپنے اغراض و مقاصد بیان کیے اور اپنے نئے سال کے مزید پڑھیں