“اسامہ سے متعلق بیان بازی نے سارے پرانے سوالات نکال لیے ، پاکستا ن کو اس بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔۔”سابق امریکی سفارتکار ایلز ویلز بھی میدان میں آگئیں

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید کہے جانے کے بعد امریکہ کی سابق سفارتکار اور سابق نائب معاون وزیرخارجہ برائےجنوب اور وسطی ایشیا ایلس ویلز بھی بول پڑیں. جیونیوز کے مطابق ایلس ویلز نے کہا کہ پاکستان کو اس مزید پڑھیں