گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی

عوام کی سہولت کیلئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت کا ایک اوراہم اقدام سامنے آیاہے۔ محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔وزارت داخلہ کوایکسائز آفس اسلام آباد میں گاڑیوں مزید پڑھیں