نکاح کا وقت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’لڑکا عمر45سال تعلیم ہائی اسکول، جمنا پارکی پاش کالونی میں اپنی رہائش، ذاتی کاروبار کے لئے خوبصورت و خوب سیرت لڑکی سے رشتہ درکار ہے۔ جہیز و برادری کی قید نہیں نکاح کے فوراً بعد عمرہ مزید پڑھیں