پاکستان تحریک انصاف ناروے کے نظریاتی گروپ کا او آئی سی کے کردارپہ شدید تنقیداور خدشات کا اظہار

ناروے۔ OIC اوسلو(عقیل قادر) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ ناروے نے بندھن شادی ہال اوسلو میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں اٹلی سے تشریف لائے ہوئے سنیئر پی ٹی آئی رہنما محمد ندیم یوسف جو کہ عمران خان کے مزید پڑھیں