پائلٹ ہڑتال کے سلسلے میں نارویجن فضائی کمپنی سے رابطہ

گذشتہ رات ٹریڈ یونین کے اہلکاروں نے پائلٹوں کی ہڑتال کے سلسلے میں نارویجن کمپنی کے سربراہوں سے رابطہ کیا۔کل بدھ کے روز سے سات سو پائلٹوں نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے ہڑتال شروع کر دی تھی۔پائلٹوں نے نارویجن مزید پڑھیں