ناروے کی چونتیس افراد ور پانچ کتوں پر مشتمل امدادی ٹیم کو آزر بائیجان کے کیپیٹل سٹی باکو میں چیکنگ کے لیے روک لیا گیا ہے۔یہ ٹیم ناروے سے کھٹمنڈو کے حالیہ زلزلہ میں امدادکی غرض سے روانہ ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
Norwegian rescue team
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں
