گذشتہ دنوں نارویجن گرلز کرکٹ ٹیم نے ڈنمارک میں منعقد ہونے والے خواتین کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔نارویجن پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے بیلجیم کی ٹیم کو ہرا کر میچ جیت لیا۔ نارویجن کرکٹ ٹیم کی تصویری جھلکیاں
Norwegian girls cricket team
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں
