ہفتہ کو تمام اسکینڈینیوین پروازیں معطل

کل تقریباً بیس ہزار کے لگ بھگ مسافر پائلٹوں کی ہڑتال سے متاثر ہوں گے۔ کل ناروے اور سویڈن کی تمام مقامی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔جبکہ ڈنمارک کی کچھ مقامی پروازیں جاری رہیں گی۔اسکینڈینیوین کیپیٹل کے درمیان اکثر مزید پڑھیں