فلسطینیوں پر ظلم کرنے والوں کیساتھ کاروبار نہیں کر سکتے ، ناروے نے اسرائیل کی 16کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا

 فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ناروے نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کی 16کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا۔ العربیہ کے مطابق ناروے کے سب سے بڑے پنشن فنڈ’کے ایل پی نے غرب اردن میں اسرائیل کی مزید پڑھیں