عمران خان کا نام نوبل امن فہرست میں شامل کرنے کے حوالے سے امریکی میڈ یا بھی میدان میں آگیا

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے اہم کردار ادا کرنے پر امریکی میڈ یا نے وزیراعظم عمران خان کا نام نوبل امن انعام کے لیے فہرست میں شامل کر لیا ۔مقامی اخبار ”روزنامہ جنگ“میں شائع ہونے والی خبر کے مزید پڑھیں