ایک چھوٹی سی پلیٹ جسے لینے کے بعد آپ کو گھر میں مائیکرو ویو کی ضرورت نہ رہے

آسٹریلیا میں ایک کمپنی نے ایسی چھوٹی سی پلیٹ متعارف کروا دی ہے جس کے بعد گھر میں مائیکروویو کی ضرورت باقی نہ رہے گی۔ میل آن لائن کے مطابق اس پلیٹ کا نام ’ہاٹ لائن حب‘ (Hotline Hub)رکھا گیا مزید پڑھیں