ماضی میں مسلمانوں کی عظمت کا نشان رہنے والے سپین میں آج 90 ہزار مسلمان طلبہ کیلئےاسلامیات کا ایک بھی ٹیچر موجود نہیں

یورپ میں پروان چڑھنے والی نسل کے لیےجدید دور کی تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی تعلیم بھی انتہائی ضروری ہے جس کا اہتمام بھی اسی طرح ہونا چاہیے تھا جیسے دنیاوی تعلیم کے لئے ہم تگ و دو کرتے ہیں، مزید پڑھیں