بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

 اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں جس میں بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے میڈیا پر چلنے والی خبر پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں