5 دن قبل آنے والے ایپل کے نئے آئی فون کے اندر دراصل کیا ہے؟ آدمی نے کھول کر دکھادیا، دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

 ایپل نے حال ہی میں نیا آئی فون ماڈل ایکس ایس متعارف کروایا ہے، جسے ایک آدمی نے کھول کر دیکھا تو اندر ایسی کی بناوٹ ایسی تھی کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن مزید پڑھیں