شامی بچوں کو پڑہائی سکھانے کے لیے جدید موبائیل ایپلیکیشن بنانے کا مقابلہ

ناروے نے شامی پناہ گزین بچوں کو پڑہنا سکھانے کے لیے ایک نیا موبائل ایپلیکیشن ایجاد کیا ہے۔جس کی مدد سے پناہ گزین بچے مو بائل کی مدد سے پڑہناسیکھ سکتے ہیں۔نارویجن وزیر خارجہ بورگے برینڈے B248rge Brende نے ایک مزید پڑھیں